07:49 , 16 نومبر 2025
Watch Live

رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور: رمضان المبارک کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں دفتری اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

صوبے میں سوموار سے جمعرات تک سرکاری دفاتر صبح 9 بجے سے 3 بجے تک کھلیں گے۔ جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔ جبکہ 6 دن کام والے دفاتر میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دفاتر کھلیں گے۔

واضح رہے کہ آج پاکستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں پہلا روزہ بروز اتوار 2 مارچ کو ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION